#6079

مصنف : حافظ نثار مصطفٰی

مشاہدات : 11211

مداح رسول صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نعتیہ اشعار میں موجود نقوش سیرت

  • صفحات: 45
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1125 (PKR)
(جمعہ 01 مئی 2020ء) ناشر : مرکزی جمعیت اہل حدیث، سیالکوٹ

امام الانبیاء سیدنا محمد رسول اللہﷺسے محبت جزو ایمان ہے اس کےبغیر ایمان کاتصور بھی نہیں کیا جاسکتا محبت کےجذبات شعرونظم کے پیکر میں ڈھلتے ہیں تو انہیں نعت کہا جاتا ہے۔عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ "مدحِ رسول" استعمال ہوتا ہے۔ رسول اکرم ﷺ کی مدح وستائش اور آپ ﷺ کے اوصاف کریمہ کابیان باعث شادابی ایمان ہے ۔لیکن نعت کہنے والا اللہ اور بندے میں یعنی خالق اور مخلوق میں فرق وامتیاز کو ہر  حال میں ملحوظ رکھے ورنہ وہ الحاد، شر ک  میں مبتلا ہوجائے گا۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں کئی صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں ہنوز یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ اصحاب النبی ﷺ  میں حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ پہلے نعت گو شاعر اور نعت خواں تھے۔سیدنا حسان بن ثابت کا نعتیہ کلام ’’ دیوان  حسان ‘‘ کے نام سے مدون شکل میں موجود ہے جس کا اردو ترجمہ بھی ہوچکا ہے ۔اس کے  علاوہ  بھی کئی نعتیہ مجموعے موجود ہیں لیکن اکثرمیں مبالغہ آرائی اور شرک کی آمیزش    ہے۔ زیر نظرکتابچہ’’مداحِ رسولﷺسیدنا حسان بن ثابت ﷜ کے نعتیہ اشعار میں موجود نقوش سیرت‘‘  جناب ڈاکٹر  حافظ نثار مصطفیٰ ( ایم فل علوم اسلامیہ۔ خطیب جامع مسجد محمدی اہلحدیث اُگو کی سیالکوٹ)کی کاوش ہے  فاضل مصنف نے اس  مختصر سی کتاب میں مداح رسولﷺ سیدنا حسان بن ثابت﷜ کا تعارف اوران کے نعتیہ اشعار میں موجود نقوش سیرت کو یکجا کر کے بیان کیا ہے ۔موصوف نے اس کے علاوہ بھی صحابہ کرام ﷢ کے نعتیہ کلام پر  علمی وتحقیقی کتب مرتب کیں ہیں جو کہ  کتاب وسنت سائٹ پر موجود ہے  ۔ اللہ تعالیٰ   مصنف کی جہود کو شرف ِقبولیت سے نوازے ا ور ان کے زورِ قلم اضافہ فرمائے ۔ یہ اس کتاب کا غیر مطبوع ایڈیشن ہے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

4

ایں سعادت بزور بازو نیست تانا بخشد خدائے بخشندہ

5

سیدنا  حسان بن ثابت ﷜ کی نعت گوئی میں خصوصیت اور مقام ومرتبہ

6

حرفے چند

7

مقدمہ

10

تعارف

10

اہمیت وضرورت

10

مداح رسول اللہﷺ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ کے نعتیہ کلام کی شرعی حیثیت

10

مقاصد تحقیق

11

ثناء خوان رسول ﷺ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ کا تعارف

12

ثناء خوان رسول ﷺ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ کا سلسلہ نسب

12

ثناء خوان رسول ﷺ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ کاشعرائے رسول ﷺ میں سے ہیں

12

ثناء خوان رسول ﷺ سیدنا حسان بن ثابت ﷜ کامدافع رسول ﷺ ہیں

12

 وفات

14

 

15

پیارے رسول کریمﷺ بطور بعد از بزرگ توئی قصہ مختصر

15

نقوش سیرت

15

نقوش سیرت

16

پیارے رسول کریمﷺ سب سے زیادہ حسین

16

پیارے رسول کریمﷺ بطور رسول صادق اور خاتم النبیین

17

سیدنا حسان بن ثابت﷜ بطور جان نثار نبی کریمﷺ

18

سیدنا حسان بن ثابت﷜ کی پیارے رسول کریمﷺ سے بے پناہ محبت

21

انصار بطور فدایان رسول ﷺ

24

پیارے رسول کریمﷺ کا ایفائے عہد

27

پیارے رسول کریمﷺ کا سخت دشمن کے ساتھ حسن سلوک

27

پیارے رسول کریمﷺ کی دعوت ساری دنیا میں چھائے گی

28

پیارے رسول کریمﷺکی دعوتی زندگی

29

پیارے رسول کریمﷺ کا ایفائے عہداور سخاوت

29

پیارے رسول کریمﷺ صبر وحلم رسول ﷺ

30

خطاکار سے در گزر کرنے والا( پیارے رسول کریمﷺ کا عفوو در گزر)

30

پیارے رسول کریمﷺ کا حلم وعلم

31

پیارے رسول کریمﷺ بطور حسن انسانیت

31

پیارے رسول کریمﷺ بطور خیر خواہ انسانیت

32

پیارے رسول کریمﷺ کی معاونت الٰہی کی بدولت سر بستہ رازوں سے آگاہی

32

پیارے رسول کریمﷺ کی پیاری اور پاکیزہ عادات

32

پیارے رسول کریمﷺ کی شفاعت

33

پیارے رسول کریمﷺ کی پیاری اور صحیح رائے

34

پیارے رسول کریمﷺ کے چند پیارے شمائل وخصائل

34

نتائج تحقیق

36

حوالہ جات

37

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43096
  • اس ہفتے کے قارئین 43096
  • اس ماہ کے قارئین 1232579
  • کل قارئین98297883

موضوعاتی فہرست